Skip to main content

Life & Fashion

Fashion Life & World Of Fashion

یوں تو کس پھول سے رنگت نہ گئی بُو نہ گئی




یوں تو کس پھول سے رنگت نہ گئی بُو نہ گئی
اے محبت! مرے پہلو سے مگر تُو نہ گئی 

مٹ چلے میری اُمیدوں کی طرح حرف مگر
آج تک تیرے خطوں سے تیری خوشبو نہ گئی

فصلِ گل ختم ہوئی، رنگِ سمن خواب ہوا
میری آنکھوں سے مگر میری سمن رو نہ گئی 

کب بہاروں پہ ترے رنگ کا سایہ نہ پڑا
کب ترے گیسوؤں کو بادِ سحر چھو نہ گئی

Comments

Unknown said…
bhut zabardast ..............

Popular posts from this blog

Very Sad

It hurts the worst when the person that made you feel so special yesterday, makes you feel so unwanted today :(

Bridal Mehandi - Henna Design

Very Beautiful and Nice Mehandi-Henna Design.

Mein Such Kahungi....

Mai such kahungi, magar fir bhi haar jaungi, wo jhøøt bolega,aur lajawab kar dega. کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا، اُس پر تیرا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا اک دفعہ تو رُک گئی گردشِ ماہ و سال بھی دل تو چمک سکے گا کیا، پھربھی ترش کے دیکھ لیں شیشہ گرانِ شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی اُس کو نہ پا سکے تھے جب، دل کا عجیب حال تھا اب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی پروین شاکر