Skip to main content

Life & Fashion

Fashion Life & World Of Fashion

Humsafar همسفر


ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر
بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں

ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے
وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں

نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے
کھل کر دیارِ سنگ میں رویا نہ تو نہ میں

جب بھی نظر اٹھی تو فلک کی طرف اٹھی
برگشتہ آسمان سے گویا نہ تو نہ میں

ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر
بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں

ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے
وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں

نوحے فصیلِ ضبط سے اونچے نہ ہو سکے
کھل کر دیارِ سنگ میں رویا نہ تو نہ میں

جب بھی نظر اٹھی تو فلک کی طرف اٹھی
برگشتہ آسمان سے گویا نہ تو نہ میں

Humsafar Poetry
Humsafar 

Comments

Popular posts from this blog

Very Sad

It hurts the worst when the person that made you feel so special yesterday, makes you feel so unwanted today :(

Bridal Mehandi - Henna Design

Very Beautiful and Nice Mehandi-Henna Design.

Mein Such Kahungi....

Mai such kahungi, magar fir bhi haar jaungi, wo jhøøt bolega,aur lajawab kar dega. کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا، اُس پر تیرا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا اک دفعہ تو رُک گئی گردشِ ماہ و سال بھی دل تو چمک سکے گا کیا، پھربھی ترش کے دیکھ لیں شیشہ گرانِ شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی اُس کو نہ پا سکے تھے جب، دل کا عجیب حال تھا اب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی پروین شاکر